ابنا: پچیسیویں بین الاقوامی نمائش کا افتتاح صدرمملکت ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے کیا۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے اس نمائش کو سال کا منفرد ثقافتی میلہ قرار دیا۔دس روز جاری رہنے والی اس نمائش میں 2451 ملکی اور ستتر ملکوں کے 1600 غیر ملکی ناشر شرکت کر رہے ہیں ۔ پچیسیویں بین الاقوامی نمائش کی افتتاحی تقریب میں صدرمملکت ڈاکٹر محمود احمدی نژاد،وزیر ثقافت سید محمد حسینی سمیت تہران میں تعینات مختلف ملکوں کے سفرا اور نمائندوں نے شرکت کی........./169
1 مئی 2012 - 19:30
News ID: 312556
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں کتابوں کی پچیسیویں بین الاقوامی نمائش شروع ہو گئی ہے۔